لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منائے جائی گی، نوٹیفکیشن جاری
ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ضلع لاہور کی حدود میں بسنت صرف 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے تحت پتنگ بازی کو سخت حفاظتی اقدامات اور شرائط کے ساتھ مشروط اجازت دی گئی…