لاہور میں سی سی ڈی کے نام پر پولیس اہلکار وارداتیں کرنے لگے
تھانہ رائیونڈ میں تعینات تین پولیس اہلکاروں، کانسٹیبل توقیر، عاقب اور محمد علی پر دو شہریوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ ملزمان نے خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کیا اور مغویوں کو جعلی پولیس مقابلے میں مارنے…