لاہور سیشن کورٹ فائرنگ واقعہ، چیف جسٹس کا سخت نوٹس, فوری رپورٹ طلب کر لی
لاہور سیشن کورٹ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کے زخمی ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب اور سیشن جج لاہور سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے،
چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ واقعے کی مکمل…