لاہور،جعلی وکیل پکڑا گیا، پولیس کے حوالے
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی سیشن کورٹ میں ایک جعلی وکیل اصلی وکلاء کے ہتھے چڑھ گیا۔
وکلاء نے جعلی وکیل جنید ستار بٹ کو تھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کر دیا۔
مذکورہ جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں پیش ہوا۔
جعلی…