لاہور اور فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے، پروازیں منسوخ
ملک کے دو بڑے ایئرپورٹس، لاہور اور فیصل آباد، پر فضائی حادثات کا خطرہ اس وقت بڑھ گیا جب پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے۔ خوش قسمتی سے دونوں واقعات میں تمام مسافر محفوظ رہے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر…