لاہور ، تشدد کا شکار گھریلو ملازم دوران علاج دم توڑ گیا
لاہور کی غالب مارکیٹ میں تشدد کا شکار گھر میں کام کرنے والا لڑکا سنی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں 14 سالہ لڑکے پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، سنی مین مارکیٹ کے رہائشی ساجد نامی شہری کےگھر پر…