لاہورمیں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے اینٹی اسموگ گن تیار
لاہور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے اینٹی اسموگ گن تیار کرلی گئی۔اینوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی ( ای پی اے) کے ترجمان کا بتانا ہے چائنیز ٹیکنالوجی کی مدد سے اینٹی اسموگ گن 2 ماہ میں تیار کی گئی ہے۔ ترجمان ای پی اے کے مطابق 2 اکتوبر…