لاہور، ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار، تاریخ کا انتظارکر رہے ہیں، وزیراطلاعات
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار ہیں، بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں، پنجاب کے ضمنی انتخابات ن لیگ نے جیتے ہیں۔ چاہتے ہیں جلد بلدیاتی انتخابات ہوں، پی ٹی آئی کو جمہوری حق کے استعمال کا…