لاہور، نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا واقعہ،ہائی پاور کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ نے ہلچل مچادی
لاہور کے ایک نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے نے پورے صوبے میں ہلچل مچادی ہے۔ اس کیس کی تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی ہائی پاور کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
کمیٹی نے متاثرہ طالبہ اور…