لاہور، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے 432 کارکن گرفتار
صوبائی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمات میں ملوث 432 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے کلوزسرکٹ فوٹیجز کی مدد لی گئی،…