لاہور،نشے میں دھت کانسٹیبل ویڈیووائرل ہونے پر گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں کانسٹیبل کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق کانسٹیبل شاہد کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ترجمان لاہور پولیس نے…