لاہور،محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا
لاہور: محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔
محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے مطابق امرتسر سے چلنے والی سموگ زدہ ہوا کا دبا بڑھ گیا۔ اور 24 گھنٹے کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔تحفظ…