لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی تحریک انصاف 2 مقدمات میں بری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی تحریک انصاف کی دومقدمات میں ضمانت منظورکر لی گئی ۔
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں لانگ مارچ توڑپھوڑکیسز کی سماعت ہوئی۔
بانی پی ٹی آئی کی 2مقدمات میں بریت کی درخواست منظورکرلی…