قومی کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری ، میڈلز جیتنے پر انعامی رقم میں بڑے اضافے کا اعلان
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کیش ایوارڈ پالیسی 2024 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بین الاقوامی اور قومی سطح پر میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے انعامات میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے۔ بورڈ کے 34ویں اجلاس میں منظوری کے بعد نئی کیش ایوارڈ پالیسی جاری کر…