قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ترجمان کے مطابق، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں اعلیٰ حکومتی اور عسکری قیادت شریک ہوگی، جنہیں ملک کی موجودہ سیکورٹی صورتحال پر آگاہ کرنے کی…