قومی اسمبلی: حکومت اپوزیشن میں تناؤ بڑھ گیا، اسپیکر کو زبردستی کرسی سے اتارنے پر غور
قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جہاں منگل کو اپوزیشن گیلری میں اسپیکر سردار ایاز صادق کو زبردستی کرسی سے اتارنے کے بارے میں بات کی گئی۔ یہ تجویز اس وقت سامنے آئی جب اپوزیشن رہنماؤں نے محمود خان…