قومی اسمبلی اراکین کو سو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع،اب کتنے پیسے مل رہے ہیں ؟ جانیں
قومی اسمبلی کے اراکین کوسو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع، رکن اسمبلی کو 2لاکھ 18 ہزارکے بجائے اب ٹیکس کٹوتی کے بعد 5 لاکھ 19 ہزارروپے مل رہے ہیں ، مراعات اورالاونسز الگ ہیں، سینیٹ اراکین تاحال اضافی تنخواہوں پر عملدرآمد…