قومی ائیرلائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی
لاہور میں قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فوجی فرٹیلائزر کمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہو گئی ہے۔ کنسورشیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہے کہ قومی ائیرلائن کی نجکاری کے عمل میں فوجی…