قلات: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی سرپرستی یافتہ 4 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: قلات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی یافتہ تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یکم نومبر کی رات بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی…