قطر پر حملہ امریکی امن و سلامتی کیلئے خطرہ سمجھا جائیگا، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے
ٹرمپ انتظامیہ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے قطر کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے جس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر قطر پر حملہ ہوا تو امریکا فوجی مداخلت کرے گا۔
یہ حکم نامہ اسرائیل کی جانب سے دوحہ میں حماس رہنماں کو نشانہ بنانے والے فضائی…