قدرتی آفات اور دیگر مسائل کی وجہ سے گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی ریکارڈ
گلگت : غیر معمولی ماحولیاتی آفات اور دیگر عوامل کے باعث رواں سال گلگت بلتستان میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں شدید کمی واقع ہوئی ہے، جس سے مقامی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ…