قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں نے 30 اگست کی تاریخ رکھی ہے اس سے…