قاسم خان کے جیل میں قید اپنے والد عمران خان سے متعلق نئے انکشافات
عمران خان کے صاحبزادوں سلیمان خان اور قاسم خان نے ایک انٹرویو میں اپنے والد کی قید کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قاسم خان نے بتایا کہ ان کے والد کو شدید تنہائی میں رکھا گیا ہے، جہاں جیل کے اہلکاروں کو بھی ان سے بات کرنے کی اجازت نہیں۔…