فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح: میرا اور نواز شریف کا خواب پورا ہو گیا،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔
فیلڈ ہسپتالوں کے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ فیلڈ ہسپتالوں کا منصوبہ کامیاب بنانے والوں کو…