فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانوی فوج کےچیف آف دی جنرل اسٹاف کی ملاقات
برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ دونوں عسکری قیادتوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقائی امن و استحکام کے لیے دوطرفہ تعاون کو…