فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: انڈونیشیا نے سعودی عرب کو ہراکر آؤٹ کلاس کر دیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کو 0-2 سے ہراکر اپ سیٹ کر دیا۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ہونے والے ایشین کوالیفائرز کے گروپ سی کے میچ میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کی ٹیم کو آؤٹ کلاس کیا۔…