فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، عمران خان
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل فیض حمید…