فیض حمید کی سزا ابتدا ،9 مئی کے کیسز باقی ، سہولت کاروں کو بھی نہیں چھوڑا جائیگا ، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اہم ادارے نے سزا اور جزا کے نظام کو خود سے شروع کر دیا ہے۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جو پاکستان کو نقصان پہنچائے گا، اس کے لیے زمین تنگ کر دی جائے گی۔…