فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف سخت قانونی کارروائی، مالک سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج
ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے جس کے تحت فیصل ٹاؤن کے مالک چوہدری عبدالمجید سمیت چار افراد کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے جبکہ پولیس کے…