فیصل آباد: چاول کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے والے تاجر کو 64 برس قید
کراچی میں انسدادِ منشیات کی عدالت نے چاول برآمد کرنے کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے کے تین مقدمات میں فیصل آباد کے ایکسپورٹر علی اکبر مرزا کو مجموعی طور پر 64 سال قید کی سزا سنادی۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں ملزم پر 25 لاکھ روپے جرمانہ بھی…