فیصل آباد: پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
فیصل آباد کے واقعے میں ایک گاہک نے مونگ پھلی کی ریڑھی والے کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا جب گاہک نے پیسے دیے بغیر ریڑھی سے مونگ پھلی اٹھا کر کھانے کی کوشش کی۔
دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی ، صحافیوں…