فیصل آباد،شوہر کے ہاتھوں 2 بیویاں، 4 بچے قتل
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)فیصل آباد میں شوہر کی جانب سے اپنی 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی وجوہات سامنے آ گئیں، پولیس کے مطابق کاظم جواد کپڑے کے کاروبار میں بھاری خسارے سے پریشان تھا۔
گلشن مدینہ فیز ٹو کا رہائشی کاظم…