فیس بک کابڑی تبدیلی کا اعلان
میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں صارفین کی سہولت کے لیے فرینڈز سیکشن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔
یعنی ایسی جگہ جہاں ایسے پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس کا مواد دکھایا جاتا ہے جن کو آپ فالو نہیں کر رہے ہوتے۔ فیس بک صارفین کی جانب سے…