فواد چوہدری کا وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان،دیکھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پورا پاکستان اس وقت وکلا کے پیچھے کھڑا ہے، سینئر ترین جج چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے،…