فلسطینیوں پرتشدد ناقابل برداشت: امریکا نے 4 اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں لگادیں
امریکا نے 4 اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کردیں، صدر بائیڈن کی جانب سے پابندیوں سے متعلق ایگزیکٹرو آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کیخلاف تشدد ناقابل برداشت حد تک پہنچ چکا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر…