فساد سے دور رہو، جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہو گی، خطبہ حج
مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک)20 لاکھ سے زائد عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم ’وقوفِ عرفات‘ ادا کررہے ہیں جبکہ مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکتر ماہر بن حمد خطبہ حج دے رہے ہیں۔
مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی نے حج…