فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کا شکار
(نیوز ڈیسک)حارث رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار، میجر لیگ کرکٹ اور بنگلادیش سیریز سے باہر
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ہیم اسٹرنگ کی گریڈ ون انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث وہ جاری میجر لیگ کرکٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ان کی نمائندگی…