فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان میں کرنے کا فیصلہ
**پاکستان میں فائیو جی لانچ کے لیے بڑی پیشرفت: اسپیکٹرم نیلامی رمضان میں ہونے کا فیصلہ**
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے تعارف کے لیے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان کے دوران کرنے کا…