Browsing Tag

فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، ہسپتال منتقل

لوئر کرم ، فائرنگ سےڈپٹی کمشنر سمیت 5 افراد زخمی

ضلع کرم: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ضلعی…