غیر رجسٹرڈ وی پی این ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار
اسلام آباد میں سرکاری حکام نے خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این ملک کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں، اس لیے عوام انہیں ہرگز استعمال نہ کریں۔ حکام کے مطابق دہشت گرد، غیر ملکی ایجنٹ، جرائم پیشہ عناصر اور شدت پسند اپنی…