غلط نمبر کا چشمہ لگانے کے نقصانات، ماہرین نے اہم علامات اور مسائل بتا دیے
دنیا بھر میں بہت سے افراد مختلف بینائی کے مسائل کا سامنا کرتے ہیں جس کی وجہ سے پڑھنے، گاڑی چلانے یا لوگوں کو پہچاننے جیسی روزمرہ سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ ایسی صورت حال میں ڈاکٹر عموماً نظر کو بہتر بنانے کے لیے عینک تجویز کرتے ہیں تاکہ…