Browsing Tag

غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ معصوم بچی جاں بحق

غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ معصوم بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے اخترکالونی میں غلط انجکشن لگانے سے تین سالہ بچی شیزہ جاں بحق ہوگئی۔ اہلخانہ کے مطابق بچی کو تیز بخار کے باعث علاقے کے ڈاکٹر کے پاس لے گئے جہاں شزہ کو انجکشن لگایا جس کے بعد بچی کے پاؤں پر زخم ہوگیا۔ اہلخانہ نے بتایا…