غزہ کی 70 فیصد آبادی قحط کا شکار ہو سکتی ہے،اقوام متحدہ
مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں شہری آبادی کو لاحق بھوک اور قحط کے خطرات کے حوالے سے اقوام متحدہ نے ایک اور الارمنگ رپورٹ جاری کی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے تیار کی گئی ایک رپورٹ میں پیش…