غزہ میں انخلا کی یلو لائن اسرائیل کیساتھ غزہ کی نئی سرحد ہے: اسرائیلی آرمی چیف
اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے غزہ میں تعینات اپنی فوجیوں سے بات چیت میں کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت مقرر کردہ انخلا لائن ("یلو لائن") اسرائیل اور غزہ کے درمیان نئی سرحد کی حیثیت رکھتی ہے۔ ان کے بقول، یہ لائن ایک نئی سرحدی لائن اور…