غزہ میں اب تک 31553 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کرلیا
مقبوضہ غزہ (نیوزڈیسک)غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی بمباری سے ہونے والی شہادتوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ مجموعی طور پر کم از کم 31553 فلسطینی…