غزالہ ہاشمی امریکا میں ریاستی سطح کے الیکشن جیتنے والی پہلی مسلم خاتون بن گئیں
ڈیموکریٹ پارٹی کی رہنما غزالہ ہاشمی نے ورجینیا کے لیفٹیننٹ گورنر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکی تاریخ رقم کر دی۔ وہ امریکہ کی ریاستی سطح پر منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون بن گئی ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آج امریکہ…