عید کے فوری بعد الیکٹرک بسوں کے نئے روٹس شروع کیے جائینگے، شرجیل میمن
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے عوام کے لیے خوشخبری سنا دی گئی۔
شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر عید کے فوری بعد ٹرانسپورٹ کے نئے منصوبوں کا آغاز کیا جا…