Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائے ۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ

عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائے حکومت کا بڑا فیصلہ

 حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کے بجائے ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب کی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا ، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو روکنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔…