عمر ایوب خان نےملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے پارلیمانی پارٹی کا کوئی اجلاس طلب نہیں کیا۔…