’عمران خان کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں‘: تصدیق ہوگئی، والد سے ملاقات کیلئے قانونی کارروائی شروع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم جلد پاکستان پہنچنے والے ہیں۔ اس بات کی تصدیق عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے کر دی ہے۔ دونوں بیٹے اپنے والد سے ملاقات کے لیے آ رہے ہیں،…